پاکستانی امریکن ڈاکٹرز اور سرمایہ کار ہیلتھ ٹورازم اور آئی ٹی میں سرمایہ کاری کریں: رواں سال 18 ہزار پاکستانیوں نے امریکی شہریت حاصل کی مسعود خان

فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کیا جائے: مسعود خان شکاگو، امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل نوشتہ دیوار ہے۔ فوری جنگ بندی ہونی چاہیے۔ انسانی امداد فوری طور پر بحال مزید پڑھیں

وزیراعظم کا گندم خریداری ہدف میں اضافہ اور فوری خریداری کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب روانگی سے قبل کسانوں کے لئے بڑا حکم سامنے آیا ہے۔شہباز شریف نے کسانوں کی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔ اتوار کے روز وزیراعظم کی طرف سے مزید پڑھیں

حیدرآباد بجلی سپلائی کمپنی میں 25 کروڑ سے زائد کی خوربرد 7 افسران جیل روانہ

حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی میں 25 کروڑ روپے سے زائد کی بدعنوانی کیس کی سماعت کے موقع پر سپیشل جج اینٹی کرپشن سنٹرل حیدرآباد نے 7 ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی۔ ملزم احمد خان، وسیم شاہد، خالد کریم، مزید پڑھیں

جواہرات اور زیورات کی پیداواری صلاحیت اور برآمدات کو بڑھانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں وفاقی وزیر صنعت

حکومت جواہرات اور زیورات کے شعبے میں فروغ کو یقینی بنانے کے لیے پالیسی وضع کر رہی ہے۔وفاقی وزیر صنعت اور پیداوار رانا تنویر نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں بین الاقوامی معیارات کی تعمیل کے لیے قیمتی پتھر مزید پڑھیں

پاکستان کو جرات مندانہ مالی اصلاحات کرنے کی ضرورت ہے ڈائریکٹر ورلڈ بنک

ڈائریکٹر ورلڈبنک آرٹورو ہیریرانے کہاہے کہ پاکستان میں پائیدار مالیاتی اصلاحات کی فوری ضرورت ہے۔بین الاقوامی تجربات کے نتائج کی مثال دیتے ہوئے انہوں نے پاکستان کے معاشی مستقبل کے لیے بنیاد کے طور پر ایک مستحکم اور پائیدار قرض مزید پڑھیں

اسلام آباد ڈپلومٹک انکلیو میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت پکڑی گئی

ایف آئی اے نے اسلام آباد کے سفارتی علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد کر لیں۔ ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں واقع عیسی جی نامی میڈیکل سٹور میں بدھ کے روز چھاپہ مزید پڑھیں

لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کے ساتویں ایڈیشن کا اختتام، ملکی و غیرملکی مندوبین کی بڑی تعداد میں شرکت

اسلام آباد، پاکستان کا سب سے بڑا کارپوریٹ ایونٹ لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ (ایل آئی آئی بی ایس) کا ساتواں ایڈیشن اسلام آباد میں ختم ہوگیا ہے۔ ”ترقی کے لیے تعاون“ کے موضوع پر منعقدہ دو روزہ سمٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد جواہرات کی صنعت کے فروغ کے لیے بین الاقوامی ماہرین کی ورکشاپ

بین الاقوامی معیار کے حصول کے ذریعے پاکستان کی جوہرات کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے اسلام آباد میں بین القوامی ماہرین کی 4 روزہ ورکشاپ کا سوموار کے روز افتتاح کیا گیا. نیشنل پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن پاکستان اور ایشین مزید پڑھیں

چینی توانائی کمپنی کی طرف سے گاوں کے 200 گھروں کو سولر سسٹم کی فراہمی

پیر کے روز ضلع راولپنڈی کے دور دراز گاؤں ٹکال میں سولر سسٹم کی تقسیم کا آغاز کیاگیا۔چین کی سرکردہ توانائی کمپنی شن شینگ نے سولر سسٹم کی فراہمی کے لیے درمیانی سے کم آمدنی والے 200 گھرانوں کا انتخاب مزید پڑھیں

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

شبیر منشاء کی تجربے اور شاندار قائدانہ صلاحیتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ بہترین انتخاب ہے، عاطف اکرام شیخ پاکستان چائنا بزنس کونسل دوطرفہ تجارتی تعلقات مزید مستحکم کرنے میں بھرپور کردار ادا کرے گی، صدر ایف پی سی سی مزید پڑھیں