عالمی ادارہ صحت اور گیوی کی طرف سے حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کے لیے 20 فور ویلر گاڑیوں کا تحفہ

اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت(WHO) اور گیوی نے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کو بڑھانے اور دور دراز علاقوں تک پہنچنے کے لیے 20 گاڑیوں کا تحفہ دے کر پاکستان کی مدد کی. منگل کے روز اسلام آباد میں عالمی ادارہ مزید پڑھیں

iTFA کے استعمال میں کمی سے پاکستان میں دل کی بیماریوں پر قابو پایا جا سکتا ہے: عبد الحمید کیانی

اسلام آباد: اسلام آباد میں صنعتی طور پر پیدا ہونے والے ٹرانس فیٹی ایسڈز (iTFA) کے خاتمے کے موضوع پر ایک خصوصی تربیتی سیشن منعقد ہوا۔ ماہرین کے مطابق، iTFA کے استعمال میں کمی پاکستان میں بڑھتی ہوئی دل کی مزید پڑھیں

ماہرینِ صحت کا پاکستان میں ٹرانس فیٹ کے خاتمے اور دل کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے فوری اقدامات پر زور

اسلام آباد— جامعہ کراچی کے ڈپارٹمنٹ آف فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، نیوٹریشن انٹرنیشنل اور پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (PANAH) کے نمائندگان پر مشتمل ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صنعتی طور پر پیدا ہونے والی ٹرانس فیٹی ایسڈز مزید پڑھیں

بلوچستان کو کلائمٹ ریزیلیئنس اور پائیدار ترقی میں صفِ اول کا قائد قرار دیا گیا — رومینہ خورشید عالم

بلوچستان کو کلائمٹ ریزیلیئنس اور پائیدار ترقی میں صفِ اول کا رہنما قرار دیا گیا — رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد، — بلوچستان حکومت کی جانب سے اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں منعقدہ “کانفرنس آن سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ اینڈ کلائمٹ ریزیلیئنس” سے خطاب کرتے ہوئے رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ بلوچستان، جو پاکستان کے رقبے کے 44 مزید پڑھیں

پاکستان میں این سی ڈیز کے بڑھتے بحران سے نمٹنے کے لیے ہیلتھ ماہرین کی فرنٹ آف پیک وارننگ لیبلز (FOPWLs) کے فوری نفاذ کی اپیل

اسلام آباد— پاکستان میں غیر متعدی امراض (NCDs) صحت اور معیشت پر انتہائی سنگین بوجھ بن چکے ہیں۔ قبل از وقت اموات کی بڑی وجہ ہونے کے ساتھ ساتھ یہ قومی صحت کے نظام پر ناقابلِ برداشت دباؤ ڈال رہے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں عالمی یومِ ذیابیطس پر پناہ کا ہیلتھ میلہ اور آگاہی واک—ماہرین کا فوری پالیسی اقدامات پر زور

اسلام آباد:(سی این این اردو) عالمی یومِ ذیابیطس کے موقع پر پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) اور نیشنل پریس کلب کے اشتراک سے اسلام آباد میں ہیلتھ میلہ اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی سرپرستی صدر مزید پڑھیں

اسلام آباد برن سنٹر علاج معالجہ فراہم کرنے کے قابل نہیں رہا: زیر تربیت ڈاکٹرز کے الزامات

اسلام آباد: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز PIMS کے ماتحت ادارے برن سنٹر کے زیر تربیت ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ غیر متعلقہ شخص کو سربراہ مقرر کرنے کے نتیجے میں مریضوں کی اموات میں اضافہ ہو گیا ہے۔جلے ہوئے مزید پڑھیں

پناہ کی جانب سے ورلڈ ہارٹ ڈے واک: صحت مند طرزِ زندگی اور مؤثر قانون سازی پر زور

راولپنڈی، 28 ستمبر 2025 — پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) نے ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب کے سامنے آگاہی واک کا اہتمام کیا جس میں شہریوں، طلبہ، اساتذہ، سول سوسائٹی اور میڈیا نمائندگان نے شرکت مزید پڑھیں