بجلی کی اوور بلنگ اربوں روپے کی بدعنوانی 80 انکوائریاں 32 مقدمات درج ہیں

بجلی کی اووربلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ایف آئی اے کی ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ہے۔گزشتہ 4 ماہ کے دوران چھاپہ مار ٹیموں کی جانب سے 48137 میٹرز کو چیک کیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مزید پڑھیں

ایران اور چین کے مابین ڈبل فریٹ کنٹینرٹرین کا آغاز

ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق افتتاحی تقریب آپرین میں ایران ریلوے کے سی ای او کی موجودگی میں تہران کے ڈرائی پورٹ آپرن میں منعقد ہوئی۔ایران چین ڈبل فریٹ کنٹینر ٹرین چین، ایران اور یورپ مزید پڑھیں

اسلام آباد جعلی سیمنٹ بنانے والا ملزم ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا

ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جعلی سیمنٹ بنا کر فروخت کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق محمد شہباز نامی اشتہاری ملزم کو آئی پی آر ٹریبونل سے مزید پڑھیں

احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک سے متعلق اہم اجلاس

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران ہونے والے فیصلوں پر مزید پڑھیں

پاکستان انجنئیرنگ کونسل کے اراکین گورننگ باڈی قبر تک شہزادوں کی مراعات کے حقدار ہیں کونسل کے رکن کے انکشافات

اسلام آباد پاکستان انجیئرنگ کونسل کے رکن گورنگ باڈی انجینیئر ظہور سرور نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان انجینئیرنگ کونسل میں سالانہ اربوں روپے کا ضیاع کیا جا رہا ہے،یہ رقوم 5 سٹار ہوئلوں میں رہائش، کھانے اور ٹی اے مزید پڑھیں

بیورو آف امیگریشن اینڈ اووسیز ایمپلائمنٹ کے 3 افسران گرفتار

ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی بیورو آف امیگریشن اینڈ اووسیز ایمپلائمنٹ کے 3 افسران کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں ڈائریکٹر سعید خان، ڈائریکٹر گل اکبر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر احمر وحید شامل مزید پڑھیں

حکومت کے ساتھ ڈیڈلاک برقرار، ملک بھر میں آٹا ملزنے پیدوار بند کر دی

پاکستان بھر میں آج سے فلور ملز غیر معینہ مدت کے لئے بند کردی گئیں.ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے معاملے پر حکومت اور فلور ملز و ہول سیلرز میں تاحال ڈیڈلاک برقرار ہے ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہونے کی صورت مزید پڑھیں

قومی ادارہ شماریات نے ملک کی ساتویں زراعت شماری کا افتتاح کر دیا

پاکستان کی ساتویں زراعت شماری میں پہلی مرتبہ باقاعدہ ڈیجیٹل شمار کو ممکن بنایا جا رہا ہے۔زراعت شماری کے لیے ماسٹر ٹرینرز کی تربیت کی افتتاحی تقریب بدھ کے روز اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔قومی ادارہ شماریات کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں