سفیر پاکستان مسعود خان کی امریکہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی معروف تنظیم “اپنا” کے نئے صدر کو مبارکباد ۔

واشنگٹن ڈی سی، میں آپ کو ایسو سی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکہ (اے پی پی این اے) کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اس باوقار عہدے مزید پڑھیں

امریکہ میں سفیر پاکستان مسعود خان کا واشنگٹن ڈسٹرکٹ کورٹ کا دورہ

ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کے فیڈرل مجسٹریٹ جج ضیاء فاروقی کا سفیر پاکستان کا پرتپاک استقبال ضیاء فاروقی ڈسٹرکٹ کورٹ کے پہلے پاکستانی نژاد جج ہیں وہ 2020 سے فیڈرل مجسٹریٹ جج کے عہدے کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں مزید پڑھیں

برطانیہ کی اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی پروفیسر ادیبہ ملک(سی بی ای ڈی ایل) کو ویسٹ یارکشائر کے لیے ہائی شیرف مقررکر دیا گیا

اسلام آباد: پروفیسر ادیبہ ملک(سی بی ای ڈی ایل) کو ویسٹ یارکشائر کے لیے ہائی شیرف مقررکیا گیا ہے جوبرطانیہ کی تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جن کا تعلق برطانیہ میں مقیم اقلیت برادری سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ،ادیبہ مزید پڑھیں

اردو یونیورسٹی اسلام آباد کےشعبہ ماس کمیونیکیشن کے اشتراک سے نجی چینل کے تحت “پاکستان کا مقدمہ” کے عنوان سے گرینڈ ڈبیٹ کا انعقاد

اسلام آباد: شعبہ ماس کمیونیکیشن فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے اشتراک سے نجی چینل کے تحت “پاکستان کا مقدمہ” کے عنوان سے گرینڈ ڈبیٹ منعقد ہوا۔ مذہبی و سماجی اسکالرز کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان ایک شاندار دستاویز مزید پڑھیں

امریکہ کی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں بحری جہاز دریا پر واقع پل سے ٹکرا گیا

واشنگٹن ڈی سی -امریکہ کی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں بحری جہاز دریا پر واقع پل سے ٹکرا گیا بحری جہاز ٹکرانے سے پل کا ایک حصہ منہدم ہو گیا ہے بحری جہاز کے ٹکرانے سے آگ مزید پڑھیں

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، اسلام آباد میں تعلیمی میدان میں شاندار کارکردگی دکھانے واکے طالب علموں کو سکالرشپ ایوارڈز

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے 26 مارچ 2024 کو اسلام آباد میں اپنے کیمپس میں منعقدہ اسٹوڈنٹ کونسل کی حلف برداری کی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں طلباء کی قیادت اور مشغولیت کو فروغ دینے کے لیے یونیورسٹی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفارتخانے آمد۔بشام میں دہشتگرد حملے میں 5 چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت

وزیرِ اعظم کی چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زائیڈونگ (Jiang Zaidong) سے بشام میں دہشتگرد حملے میں 5 چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت۔ مجھ سمیت پوری قوم کی ہمدردیاں چینی شہریوں کے اہلِخانہ کے ساتھ ہیں۔ وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

بھٹو شہید کی برسی 4 اپریل ، مرکزی جلسہ لاڑکانہ میں 3 أپریل کو ہوگا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی کی زیر صدارت میں کراچی ڈویژن کے منعقدہ اہم اجلاس میں 3 اپریل کو لاڑکانہ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں پرجوش طریقے سے شرکت کرنے مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم کے یوم یتامیٰ، کے موقع پر بچوں کیلئے ایوانِ صدر میں افطار ڈنر

ایوانِ صدر میں افطار ڈنر میں ملک کے مختلف شہروں سے آئے یتیم بچوں نےشرکت کی صدر مملکت نے صوبائی حکومتوں پر یتیم بچوں کی پرائمری اور سیکنڈری تعلیم کیلئے خصوصی اقدامات لینے پر زور دیا صدر مملکت آصف علی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات نے میڈیا ورکرز اور جرنلسٹس کی ہیلتھ انشورنس کے لیے وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بڑی رقم ریلیز کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڈ نے ملک بھر کے میڈیا ورکرز اور جرنلسٹس کی ہیلتھ انشورنس کے لیے وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بڑی رقم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ پہلے مرحلے میں ملک بھر کے 15000 جرنلسٹس اور میڈیا مزید پڑھیں