نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ

اسلام آباد: دوبئی کے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کی وزیر مملکت برائے گورنمنٹ ڈویلپمنٹ و فیوچر محترمہ عهود بنت خلفان الرومي، پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اور پاکستانی سفارتی عملے نے وزیر اعظم مزید پڑھیں

کھانسی، زکام پھیلنے پر خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی

خیبرپختونخوا میں نزلہ، کھانسی اور سینے کی بیماریوں کا پھیلاؤ ایک تشویشناک مسئلہ بن گیا ہے، جس سے گزشتہ چھ ماہ میں 130,000 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر، کے پی کے مزید پڑھیں

کراچی ایف آئی اے نے 4بحری جہاز قبضے میں لے لیئے

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے غیرقانونی شپ بریکنگ کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے اینٹی کرپشن مزید پڑھیں

سولہویں عالمی اردو کانفرنس اختتام پذیر،اقوام متحدہ اور موثر عالمی طاقتیں اسرائیلی جارحیت کو روکنے اور فلسطین کو ایک پر امن خطہ بنانے کی ذمہ داری پوری کریں۔قرارداد

سولہویں عالمی اردو کانفرنس کے اختتام پر منظور ہونے والی قراردادوں میں مطالبہ کیا گیا کہ اقوام متحدہ اور موثر عالمی طاقتیں اسرائیلی جارحیت کو روکنے اور فلسطین کو ایک پر امن خطہ بنانے کی ذمہ داری پوری کریں۔ کشمیر مزید پڑھیں

پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو بڑی شکست دے دی

اسلام آباد: پاکستان یونیسکو کے ممبر ایگزیکٹو بورڈ اور بھارت کو ہرا کر وائس چیئرمین کے طور پر منتخب ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو شکست دیدی،پاکستان یونیسکو کے ممبر ایگزیکٹو بورڈ اور بھارت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے دبئی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت عبدالرحمن بن محمد الاویس سے ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے دبئی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت عبدالرحمن بن محمد الاویس سے ملاقات کی اور کوپ 28 کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی۔ ڈاکٹر ندیم جان نے یو اے مزید پڑھیں

معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر سرینا ہوٹلز اور کنیکٹ ہیئر نے”ایکسیسبیلٹی واک” کا اہتمام کیا

اسلام آباد : معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر، سرینا ہوٹلز اسلام آباد نے کنیکٹ ہیئر کے ساتھ شراکت داری “ایکسیسبیلٹی واک” کی میزبانی کی، جس کا مقصد پاکستان میں معذوری کی شمولیت کو فروغ دینا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

پاکستانی سفیر نے پاک امریکہ تعلقات، پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کے تعاون کو سراہا

اسلام آباد: امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستانی امریکی کاروباری افراد اور مختلف پیشوں سے وابستہ شخصیات نے امریکہ میں کامیابیوں کی نئی بلندیوں کو چھویاہے اور ان کی ساکھ پورے امریکہ، براعظموں اور پاکستان مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے تھائی لینڈ کے چیف اومبڈسمین اور انٹرنیشنل اومبڈسمین انسٹیٹیوٹ ایشیا ریجن کے صدر سومسک سوان سوجریت کی ملاقات

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے تھائی لینڈ کے چیف اومبڈسمین اور انٹرنیشنل اومبڈسمین انسٹیٹیوٹ ایشیا ریجن کے صدر سومسک سوان سوجریت (Somsak Suwansujrait)نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں انکی اہلیہ اور تھائی لینڈ کے صوبے ریونگ کی مزید پڑھیں

سرینا ہوٹلز نے اپنی کلچرل ڈپلومیسی کے تحت، یونیسکو، آغا خان فاؤنڈیشن اور KOICA کے ساتھ مل کر ایک میوزیکل شام ‘صوفیانہ میلوڈیز’ کا انعقاد کیا

اسلام آباد: سرینا ہوٹلز نے اپنی ثقافتی سفارت کاری کے ذریعے آغا خان کلچرل سروس پاکستان، یونیسکو، آغا خان فاؤنڈیشن، اور KOICA کے ساتھ ‘صوفیانہ میلوڈیز’ کے عنوان سے پرفتن موسیقی کی شام کی میزبانی کے لیے شراکت داری کی۔ مزید پڑھیں