نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ

اسلام آباد: دوبئی کے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کی وزیر مملکت برائے گورنمنٹ ڈویلپمنٹ و فیوچر محترمہ عهود بنت خلفان الرومي، پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اور پاکستانی سفارتی عملے نے وزیر اعظم مزید پڑھیں

آئی اے ایف کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) کا ایک تربیتی طیارہ پیر کو دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیش آیا۔ تربیتی طیارے نے مزید پڑھیں

چین اعلیٰ معیار کے ہائبرڈ بیج تیار کرنے میں پاکستان کی مدد کرے گا

سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور کے ڈپٹی پارٹی سیکرٹری اور ڈپٹی پولیٹیکل کمشنر لیو جیان منگ نے کہا کہ چین پاکستان کو کپاس، کینولا اور گندم کی فصلوں کے لیے بہترین معیار کے بیماریوں سے بچنے والے، زیادہ پیداوار والے مزید پڑھیں

تنزانیہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 47 افراد ہلاک: مقامی حکام

شمالی تنزانیہ میں سیلاب کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 47 افراد ہلاک اور 85 دیگر زخمی ہو گئے، ضلعی کمشنر جینتھ مایانجا نے بتایا کہ ہفتہ کے روز شدید بارش نے دارالحکومت ڈوڈوما سے مزید پڑھیں

پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو بڑی شکست دے دی

اسلام آباد: پاکستان یونیسکو کے ممبر ایگزیکٹو بورڈ اور بھارت کو ہرا کر وائس چیئرمین کے طور پر منتخب ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو شکست دیدی،پاکستان یونیسکو کے ممبر ایگزیکٹو بورڈ اور بھارت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے دبئی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت عبدالرحمن بن محمد الاویس سے ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے دبئی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت عبدالرحمن بن محمد الاویس سے ملاقات کی اور کوپ 28 کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی۔ ڈاکٹر ندیم جان نے یو اے مزید پڑھیں

پاکستانی سفیر نے پاک امریکہ تعلقات، پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کے تعاون کو سراہا

اسلام آباد: امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستانی امریکی کاروباری افراد اور مختلف پیشوں سے وابستہ شخصیات نے امریکہ میں کامیابیوں کی نئی بلندیوں کو چھویاہے اور ان کی ساکھ پورے امریکہ، براعظموں اور پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان میں رومانیہ کے سفارتخانے نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرتے ہوئے 105 واں قومی دن منایا

اسلام آباد : پاکستان میں رومانیہ کے سفارت خانے نے اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں ایک پروقار تقریب میں رومانیہ کا 105 واں قومی دن منایا۔ اس تقریب میں سفارت کاروں، چارج ڈی افیئرز اور بین الاقوامی اداروں مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہد نے انڈونیشیا کے صدر سوئیکارنو کو پاکستان کا عظیم دوست اور ’تیسری دنیا کا ہیرو‘ قرار دیا

اسلام آباد: انڈونیشیا کے سفارت خانے کی جانب سے اپنے بابائے قوم صدر سوئیکارنو کی تاریخی خدمات کو سراہنے کے لیے منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی سینیٹر مشاہد حسین نے سوئیکارنو کو ’تیسری دنیا کا ہیرو‘ قرار دیا۔ سینیٹر مشاہد مزید پڑھیں