عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپیئن شپ سنگاپور کے فاتح شاہ زیب خان کی صدر مملکت سے ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری نےچیمپئن شپ کے فاتح شاہ زیب خان سے ایوان صدر میں ملاقات کی عالمی کراٹے کامبیٹ اور چیف منسٹر بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شاہ زیب خان کو ۱۰ کروڑ کا چیک دیا صدر مملکت مزید پڑھیں

کورکمانڈرکوئٹہ نے کراٹے چیمپیئن شاہ زیب رند کو 10لاکھ روپے کا انعام دیا

کور کمانڈر کوئٹہ نے کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں بین الاقوامی کراٹے کامبٹ چیمپئن شاہ زیب رند کو حالیہ کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔کور کمانڈر کوئٹہ نے کہا کہ شاہ زیب رند نے اپنی محنت مزید پڑھیں

جمال سعود نے کوریا میں منعقد ہونے والی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا

جمال سعود نے کوریا میں منعقد ہونے والی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا۔ان کی کامیابی پر پاکستان اور کوریا میں مقیم پاکستانیوں کا خوشی کا اظہار ۔ سی این این اردو کے نمائندے سے بات کرتے مزید پڑھیں

پاکستانی علی رضا اور بھارتی سنگرام سنگھ مکسڈ مارشل آرٹسMMA میں مدمقابل

سی این این اردو دبئی: پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹسٹ علی رضا ناصر 21 ستمبر کو جارجیا کے شہر تبلیسی میں گاما انٹرنیشنل فائٹنگ چیمپیئن شپ میں بھارت کے سنگرام سنگھ سے مقابلہ کریں گے۔ سنگرام سنگھ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا مزید پڑھیں

پاکستان میں کورین سفیر نے دو طرفہ ثقافتی تبادلے کو مضبوط بنانے کے لیے 22 اکتوبر سے”کورین ویک 2024″ منانے کا اعلان کر دیا

پاکستان میں کورین سفارت خانے نے دو طرفہ تعلقات اور ثقافتی تبادلے کو مضبوط بنانے کے لیے “کورین ویک 2024” کی نقاب کشائی کی اسلام آباد: پاکستان میں جمہوریہ کوریا کے سفارت خانے نے آج اسلام آباد میں 22 اکتوبر مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب کیرم ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب

اسلام أباد نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں گزشتہ ماہ شروع ہونے والے کیرم ٹورنمامنٹ کی اختامی تقریب سوموار کے روز منعقد ہوئی۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترجمان ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل آفتاب نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں

صدر مملکت نے ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازااپنی طرف سے دس کروڑ کا انعام

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کھیل کے شعبے میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازا انھوں نے ارشد ندیم کےلئے اپنی جانب سے 10 کروڑ انعام کا بھی اعلان کیا مزید پڑھیں