چینی سفارتخانے اور چائنہ کلچرل سینٹرنے وسط خزاں تہوار کی تقریبات کا پاکستان میں باضابطہ آغاز

چائنہ کلچرل سینٹر پاکستان نے چینی سفارتخانے کے کلچر آفس کے تعاون سے وسط خزاں تہوار 2024 کی تقریبات کا آغاز کیا جس کا عنوان “یادگار چاند کا لمحہ” ہے۔ اس تہوار کا مقصد نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر مزید پڑھیں

پیچیدہ امراض میں مبتلا افراد کو سفر حج کی اجازت نہیں ہو گی

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو حج 2025 سے متعلق ہیلتھ ایڈوائزری موصول ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہی کہ سعودی مراسلے کے مطابق پیچیدہ امراض میں مبتلا افراد مزید پڑھیں

حضرت شاہ عبداللطيف بھٹائی کے 281ویں عرس کی سہ روزہ تقریبات دوسرے روز جاری

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بھٹ شاہ پہنچ گئے .صوبائی وزیر ثقافت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ شاھ چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ تھے.سید یوسف رضا گیلانی نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی. چیئرمین سینیٹ نے مزید پڑھیں

پاکستانی زائرین کی بس کو ایران میں حادثہ 28 جاں بحق 23 زخمی صرد پاکستان کا اظہار افسوس

ایران کی ٹریفک پولیس نے یزد کے دہشیر روڈ پر پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے کی وجہ فنی خرابی بتائی ہے۔ تہران سے ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹریفک پولیس کے ایک مزید پڑھیں

منکی پاکس کی روک تھام کے لئے ایئرپورٹس پر سخت سکریننگ کے اقدامات

کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منکی پاکس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے انتہائی اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ائیرپورٹ مینیجر، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ اور ڈائریکٹر ایئرپورٹ ہیلتھ سروسز نے آج جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی کو تقسیم کرکے تین نئے محکمے قائم کر دیئے گئے

سول ایوی ایشن اتھارٹی کو تقسیم کرکے تین نئے محکمے قائم کر دیئے گئے.ریگولیٹری شعبہ جات سول ایوی ایشن کا حصہ ہونگے۔ایرپورٹس کو پاکستان ایرپورٹس اتھارٹی کا حصہ بناکر الگ محکمہ بنادیا گیا بورڈ آف سیفٹی انویسٹی گیشن پر مشتمل مزید پڑھیں

اسلام آباد کے شہریوں کو پاسپورٹ بنوانے کے لیے بہترین سہولیات فراہم

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند اسلام آباد کے رہائشیوں کے لیے خوشخبری ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے نئے جدید ریجنل پاسپورٹ آفس میں آپریشنز کا آغاز۔نئی عمارت آئی اینڈ ٹی سینٹر پلاٹ نمبر 18 سیکٹر جی 10 فور میں شروع کر مزید پڑھیں

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح 14 اگست کو متوقع

پاکستان کے نئے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے افتتاح کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی ہے، جس کیلئے تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ ممکنہ طور پر وزیر اعظم شہباز شریف 14 اگست کو کریں گے مزید پڑھیں

14 اگست سےچینی شہریوں کو مفت ویزہ کی سہولت دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں،چینی شہریوں کو مفت ویزہ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے جس پر 14 اگست سے عملدرآمد ہوگا،مختلف شعبوں میں مشترکہ مزید پڑھیں