ورلڈ پریس فریڈم ڈے کی مناسبت سے پاکستان یوتھ لیگ والنٹیئر فورم کا شاندار پروگرام

جنرل (ر) عبد القیوم مہمانِ خصوصی،معروف ماہر تعلیم سید ارشاد نبی نے صدارت کی صحافت کی آزادی جمہوریت کی بقا کی ضمانت ہے، مقررین کا خطاب پاکستان یوتھ لیگ والنٹیئر فورم کے زیر اہتمام ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے موقع مزید پڑھیں