ایم این اےنوابزادہ جمال خان رئیسانی نےاپنےحلقےسریاب میں عیدمنائی
نوابزادہ جمال رئیسانی نےحلقےکےعوام سےعیدملےاورمسائل سنے
جمال خان رئیسانی نےحلقےکےعوام کومسائل کےحل کی یقین دہانی کرادی- جمال رئیسانی کا کہنا تھا کہ
پیپلزپارٹی سریاب سمیت پورےبلوچستان کےمسائل حل کرےگی،حلقےمیں تعلیم کے فروغ،صحت کےمسائل حل کریں گے،ان کا کہنا تھا کہ تمام ترقیاتی کاموں میں حلقے کےعوام کوبھی اعتمادمیں لوں گا،
جمال رئیسانی نے عید کے موقع پر علاقہ معزین سے گفتگو کرتے ہوے کہ حلقےمیں ترقیاتی کاموں کی نگرانی عوام کریں گے،
