ایران نے پاکستان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی

تہران :(سی این این اردو) ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل باقائی نے اسلام آباد، پاکستان میں عدالتی کمپلیکس کے سامنے ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی، جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ ایرانی مزید پڑھیں

رومانیہ کی وزیرِ خارجہ اوانا تُسویو کا اسلام آباد دھماکے پر اظہارِ افسوس

رومانیہ کی وزیرِ خارجہ اوانا تُسویو نےاپنے x شوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں کے باہر ہونے والے دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

روس کی فیڈریشن کونسل کے ڈپٹی اسپیکر کونسٹانٹن کوساچیف کی اسلام آباد آمد — بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس میں شرکت

اسلام آباد:(سی این این اردو) روس کی فیڈریشن کونسل کے ڈپٹی اسپیکر اور نائب سربراہ مسٹر کونسٹانٹن کوساچیف بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاکستان آمد پر سینیٹ آف پاکستان کے حکام نے معزز مزید پڑھیں

روس کا اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد آئندہ ہفتے اسلام آباد پہنچے گا

اسلام آباد : (سی این این اردو) دوطرفہ پارلیمانی روابط کے فروغ کی سمت ایک اہم پیش رفت کے طور پر روس آئندہ ہفتے ایک اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد اسلام آباد بھیجے گا۔ روسی پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے نمائندے مزید پڑھیں

یورپی یونین کی 19ویں پابندیوں کے پیکج کے جواب میں روس نے یورپی عہدیداروں پر داخلے کی پابندی بڑھا دی

اسلام آباد : (سی این این اردو)‏یورپی یونین نے بین الاقوامی قانون کے تقاضوں کو نظرانداز کرتے ہوئے روس کے خلاف اپنی یک طرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کے دائرۂ کار میں مزید توسیع کر دی ہے، جس سے اقوامِ مزید پڑھیں

پاکستان میں رُومانیائی ثقافت کے دنوں کا پہلا ایڈیشن — ثقافتی تقریبات کے ذریعے تعلقات کا فروغ

اسلام آباد، (عابد چوہدری)— پاکستان میں رُومانیا کے سفارتخانے کو یہ اعلان کرتے ہوئے مسرت ہو رہی ہے کہ “رُومانیائی ثقافت کے دن” کی پہلی تقریب نومبر 2025 کے دوران اسلام آباد، کراچی اور پشاور میں منعقد کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

صدرِ روس ولادیمیر پوتن کا ماسکو میں پیوتر مندرِک سینٹرل ملٹری کلینیکل ہاسپٹل کے دورہ

اسلام آباد : (سی این این اردو) 28 اکتوبر کو ایک اور نہایت اہم اور جدید نظام “پوزِیڈن” کا کامیاب تجربہ کیا گیا،جو ایک بغیر عملے والی زیرِ آب گاڑی ہے اور جوہری توانائی کے یونٹ سے لیس ہے۔تاریخ میں مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے اسٹریٹجک معاہدے پر خوشی ہے، اسلامی دنیا کو اب تقریر نہیں، عمل کی ضرورت ہے — علی لاریجانی

اسلام آباد-(عابدصدیق چوہدری ) سپریم سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک معاہدے پر خوش ہیں۔آج اسلامی دنیا کو اس برادری اور بھائی چارے کی ضرورت ہے۔ اب ہمیں علاقائی مسائل کے حل مزید پڑھیں