صدرمملکت نے لیفٹیننٹ جنرل(ر) اختر نواز ستی سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف لیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل(ر) اختر نواز ستی سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب بدھ کو یہاں ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی تقریب حلف برداری میں اعلیٰ سرکاری حکام سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی

اپنا تبصرہ لکھیں