صدر مملکت کی جانب سےسپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل ایک سال کے لیے سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات ہو گئے مزید پڑھیں

صدر مملکت سے ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میردوف کی ملاقات

صدر مملکت نے ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد میردوف سے ملاقات میں ترکمانستان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر زور دیا اور پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت کراچی کو شہری سیلاب سے بچانے سے متعلق اجلاس

صدر مملکت نے کہا کہ کراچی میں شہری سیلاب روکنے کیلئے جامع منصوبہ ترجیحی بنیادوں پر تیار کرنا ہوگاکراچی کو شہری سیلاب سے بچانے کیلئے حکومت ِسندھ پائیدار اور طویل مدتی حکمت عملی اپنائے ،عالمی معیار کے مطابق سیوریج اور مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت

صدر مملکت نے اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سابق امریکی صدر پر حملے کا سن کر گہرا صدمہ پہنچا سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ،صدر مملکت نےڈونلڈ ٹرمپ کی جلد صحت یابی کےلئے نیک خواہشات کا اظہار مزید پڑھیں

صدر پاکستان سے صدر آذربائیجان کی ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں ملاقات کی پاکستان اور آذربائیجان نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں سود مند تعاون بڑھانےکے عزم کا اعادہ کی توانائی، تجارت، روابط، دفاع اور مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی ایوانِ صدر میں ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صدر مملکت کو صوبے کی مجموعی صورتحال بارے آگاہ کیا وزیر اعلیٰ نے صدر مملکت کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال بارے بتای۔ا وزیرِ اعلٰی بلوچستان نے صدر مملکت کو عوامی فلاح کیلئے صوبے مزید پڑھیں

سرکاری ادارے، غیر سرکاری تنظیمیں اور نجی شعبہ ملک کو درپیش آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے میں تعاون کریں صدر زرداری

صدر مملکت نے عالمی یوم آبادی کے موقع پر پیغام دیتے ہوے کہا ہے کہ سرکاری ادارے، غیر سرکاری تنظیمیں اور نجی شعبہ ملک کو درپیش آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے میں تعاون کریں، صدر مملکت آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت گرین پاکستان منصوبے پر اجلاس

ایوان صدر منعقدہ گرین پاکستان منصوبے کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےصدر مملکت نےکچھی کینال منصوبے کو 1.5 سال میں مکمل کرنے کی ہدایت کی صدر پاکستان نے کہا وفاقی حکومت منصوبے کی ترجیحی بنیادوں پر بروقت تکمیل یقینی بنانے مزید پڑھیں