ترمیمی ایکٹ کے تحت مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کےلئے شادی کی عمر 18 سال کر دی گئی ہے اس سے قبل مسیحی برادری کے مردوں کےلئے شادی کی عمر 16 سال جبکہ خواتین کےلئے 13 سال تھی تقریب میں وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین ، سیکرٹری مذہبی امور ، اور مسیحی برادری کے نمائندوں نے شرکت کی
