صدر مملکت نے اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سابق امریکی صدر پر حملے کا سن کر گہرا صدمہ پہنچا
سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ،صدر مملکت نےڈونلڈ ٹرمپ کی جلد صحت یابی کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،انھوں نےحملے میں اِنسانی جان کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا