صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی ایوانِ صدر میں ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صدر مملکت کو صوبے کی مجموعی صورتحال بارے آگاہ کیا وزیر اعلیٰ نے صدر مملکت کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال بارے بتای۔ا وزیرِ اعلٰی بلوچستان نے صدر مملکت کو عوامی فلاح کیلئے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی صدر مملکت کا بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کےلئے منصوبوں کی جلد تکمیل پر زور دیاصوبے کی آبی ضروریات پوری کرنے ، زراعت کے فروغ اور غذائی تحفظ کیلئے وفاقی حکومت کے تعاون سے کچّھی کینال کی جلد تکمیل ضروری ہے صوبائی حکومت بلوچستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کےلئے موثر اقدامات اُٹھائے ،صدر مملکت نے صوبے میں جاری منصوبوں اور امن و امان کےلئے صوبائی حکومت کے اقدامات پر اظہار اطمینان کیا

اپنا تبصرہ لکھیں