دن کی روشنی میں سمری مسترد کرنے کے بعدصدر نے رات کی تاریکی میں اسمبلی اجلاس طلب کر لیا

وزیر پارلیمانی امور کے بعد صدر عارف علوی نے بھی قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے بھی نو منتخب قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔صدر مزید پڑھیں

صدر کی بجائے وزیرپارلیمانی امور کے دستخط سے نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس آج منقد ہو گا

صدر کی طرف سے سمری مسترد ہونے کے بعد نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بغیر نو منتخب قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس طلب کرلیا ہے۔قومی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے 29 فروری کو ہونے والے افتتاحی اجلاس کے مہمانوں کے اپر وزیٹر گیلری کارڈ سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر منسوخ کر دیئے گئے

اسلام آباد: انتظامیہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے سیکیورٹی حالات اور کسی بھی ممکنہ گڑ بڑ سے بچنے کے لئے اہم اقدام اٹھایا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان قومی اسمبلی کی جانب سے جاری کردہ ڈائریکٹو کے مطابق آج 29 مزید پڑھیں

نیوٹریشن انٹرنیشنل کی جانب سے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی اور آزاد جموں کشمیر کے فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے خوردنی تیل کی مضبوطی کی اہمیت پر ورکشاپ کا انعقاد

نیوٹریشن انٹرنیشنل نے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی اور اے جے کے فوڈ ڈپارٹمنٹ کے تعاون سے اسلام آباد اور آزاد جموں و کشمیر کے علاقوں میں خوردنی تیل کی لازمی مضبوطی کو بڑھانے اور اسے ادارہ جاتی بنانے پر ایک مزید پڑھیں

اٹاوہ مارکیٹ جی ٹی روڈ پر ٹائلز کے گودام پر شاٹ سرکٹ کے باعث آگ کروڑوں روپے مالیت کا نقصان خاک

مریدکے(ڈاکٹر اجمل )اٹاوہ مارکیٹ جی ٹی روڈ پر ٹائلز کے گودام پر شاٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا نقصان ریسکیو کا ٹائم سے پہنچنے کے باوجود آگ بجھانے والی پانی کی گاڑی مزید پڑھیں

غیر قانونی سم کے اجراء کیس میں ملزمان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری عبدالرؤف کی ہدایت پر ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی کی جانب سے موبائل فون سم کارڈز کے غیر قانونی اجراء میں مصروف افراد کے خلاف ایک اہم کریک ڈاؤن کیا گیا۔ انسپکٹر بدر شہزاد کی قیادت مزید پڑھیں

مارس بی پی او نے پاکستان کے برآمدی زر ترسیلات کی کمپنیوں میں 17ویں پو زیشن حاصل کر لی

اسلام آ باد-مارس بی پی او نے پاکستان میں زیادہ بر آ مدی ترسیلات زر کی کمپنیوں میں 17ویں پو زیشن حاصل کرلی کمپنی نے 2013 میں اپنے قیام سے لے کر اب تک بے پنا کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر محمد اعظم خان پاکستان سوسائٹی فار ہارٹیکلچرل سائنسز (پی ایس ایچ ایس)کے بلا مقابلہ صدر منتخب

پروفیسر ڈاکٹر محمد اعظم خان پاکستان سوسائٹی فار ہارٹیکلچرل سائنسز (پی ایس ایچ ایس)کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے پاکستان ہارٹیکلچرل سوسائٹی کی جنرل باڈی کا اجلاس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں آٹھویں بین الاقوامی ہارٹیکلچر کانفرنس کے دوران منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں

مشیر وفاقی محتسب کا جڑانوالہ میں پاسپورٹ آفس کا دورہ، اور آپریشنل امور کا جائزہ

وفاقی محتسب کے مشیر شاہد حسین جیلانی کا جڑانوالہ میں پاسپورٹ آفس کا دورہ، آپریشنل امور کا جائزہ لیا۔ سائلین سے استفسار کیا، آفس انچارج کو سائلین کی داد رسی کے حوالے سے ہدایات دیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس کا انسداد پتنگ بازی کے سلسلہ میں واک کا اہتمام کیا گیا۔

فیصل آباد سی ٹی او مقصود احمد لون کی ہدایت پرسٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کی جانب سے انسداد پتنگ بازی کے سلسلہ میں واک کا اہتمام کیا گیاجسکی قیادت ڈی ایس پی سرکل پیپلز کالونی ملک محمد جاوید نے مزید پڑھیں