راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس نے آزادی اظہار پر ریاستی جبر اور ہتھکنڈوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں آزادی صحافت کے منافی قرار دے دیا

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس نے سینئر اینکر پرسن ارشد شریف شہید، حیات الله شہید، محمد صدیق مینگل شہید سمیت تمام شہدائے صحافت کے قاتلوں کی سراغ رسانی کرکے انکے کیفر کردار تک پہچانے کا مطالبہ کیا ہے اور مزید پڑھیں

صدر مملکت کی چاند پر پاکستان کے پہلے خلائی مشن آئی کیوب قمر کی کامیاب لانچنگ پر مبارک باد

پاکستان کے پہلے خلائی مشن کی لانچنگ پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی ، سپارکو اور چین کی قومی اسپیس انتظامیہ کو مبارک باد دی صدر مملکت کا کہنا تھا کہ آئی کیوب قمر کی مزید پڑھیں

فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام عالمی یوم آزادی صحافت کے حوالے سے ریلی

فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام عالمی یوم آزادی صحافت کے حوالے سے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت گروپ لیڈر ایف یو جے و مرکزی نائب صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس رانا حبیب الرحمٰن، ممبر فیڈرل ایگزیکٹو مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، بلاول بھٹو کا یوم صحافت پر پیغام

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت آزاد و خودمختار مزید پڑھیں

پاکستان کو اگلے 5 برسوں میں 120 ارب ڈالر کی ضرورت ہے ماہرین

پاکستان کی معیشت کو دوبارہ فعال بنانے کے لیے ورلڈ بینک اور پائِیڈ نے انقلابی اصلاحات کے آغاز کے لئے ملکر کوششیں کرنے کا اعادہ کردیا۔ جمعہ کے روز اسلام آباد میں ورلڈ بینک اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس مزید پڑھیں

سربراہ پاکستان نیوی کا چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

سربراہ پاک بحریہ نوید اشرف نے جمعہ کے روزچین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ چیف آف نیول سٹاف نوید اشرف کی چین کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل ہو ژونگ منگ سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مناسک حج و عمرہ کے لیے ضروری اشیا کی نمائش

اسلام آباد نجی کمپنی اور نیشنل پریس کلب کے تعاون سے عازمین حج و عمرہ کے لیے ایک مختصر تربیتی کورس پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ جمعرات کے روز منعقدہ نمائش میں حرمین شریفین کے ماڈلز کے زریعے مزید پڑھیں