فیصل آباد -تفصیل کے مطابق کامران عادل کی ہدایت پر ایس پی رانا رحمان قادر خان سرکل ٹاؤن نے اپنے آفس میں کھلی کچہری تفصیلات کے مطابق ڈی ائی جی سی پی او کامران عادل کی خصوصی ہدایت پر ایس پی رانا رحمان قادر خان سرکل ،لاۂپورٹاون نے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،جس میں سائلین نے کھلی کچہری میں فرداً فرداًاپنے مسائل سے آگاہ کیا جن پر فوری طور پر اِن کے مسائل حل کرنے کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے گئے اور متعلقہ افسران کو ہدایت ہوئی کہ ان کی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔مزید ایس پی رانا رحمان قادر خان سرکل ،لاۂپورٹاون نے کا کہنا سٹی پولیس أفیسر ڈی ائی جی کامران عادل کی خصوصی ہدایات پر میرے دروازے چوبیس گھنٹے عوام الناس کیلئے کھلے ہیں۔عوام الناس کو ان کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنا میری اولین ترجیح ہے جس کسی کو بھی پولیس کے متعلق کوئی شکایت ہوتو وہ براہ راست مجھے بتا سکتا ہے۔جس کے مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جائے گا۔