فیصل آباد زرعی یونیورسٹی نے عالمی درجہ بندی میں 21 درجے ترقی حاصل کر لی

فیصل آباد زرعی یونیوسٹی 87ویں نمبر سے زراعت و جنگلات کے مضامین میں اس سال 56ویں نمبر پر دنیا کی بہترین جامعہ قرار دی گئی۔صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی نے کہا ہے کہ اکیڈیمیا انڈسٹری، تحقیقاتی ادارے اور حکومت مزید پڑھیں

۔9مئی جڑانوالہ میں پاک فوج اور فوجی شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی

جڑانوالہ افواج پاکستان و شہدا کے خاندانوں کے ساتھ سے اظہار یکجیتی کا اظہار کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی کو ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا گیا جڑانوالہ افواج پاکستان و شہدا کی فیملیوں کیساتھ سے اظہار یکجیتی مزید پڑھیں

جڑانوالہ اسسٹنٹ کمشنر دفتر کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا گیا، کسانوں کے حقوق پورے کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،

جڑانوالہ میں جماعت اسلامی کسان بورڈ کی جانب سے کسانوں کے حقوق کے لیے اسسٹنٹ کمشنر دفتر کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا گیا، کسانوں کے حقوق پورے کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مزید پڑھیں

فیصل آباد (AFD) کے 2 رکنی مشن نے فیصل آباد کا دورہ شہریوں کے لئے پینے کے پانی کی فراہمی کے لئے میگا پراجیکٹ پر کام کررہے

فیصل آبادایجنسیز فرانسیس برائے ڈویلپمنٹ (AFD) کے 2 رکنی مشن نے مسٹر فلپس کی قیادت میں فیصل آباد کا دورہ کیا اور ڈی سی کمپلیکس میں ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ اور واسا ہیڈ آفس میں مینجنگ ڈائریکٹر واسا عامر مزید پڑھیں

صحافت ایک عظیم مشن اور باوقار پیشہ ہے ایک صحافی اپنے قلم کے ذریع مسائل کو ارباب اختیار کے سامنے پیش کرتاہے.ملک عرفان خلیل

جڑانوالہ یونین آف جرنلسٹس پریس کلب کا عالمی یوم آزادی صحافت کے حوالےسےاہم اجلاس زیر صدارت صدر ملک عرفان خلیل منعقد ہوا جس میں مقامی صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کیں اس موقع پر صدر یونین آف جرنلسٹس پریس مزید پڑھیں

فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام عالمی یوم آزادی صحافت کے حوالے سے ریلی

فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام عالمی یوم آزادی صحافت کے حوالے سے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت گروپ لیڈر ایف یو جے و مرکزی نائب صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس رانا حبیب الرحمٰن، ممبر فیڈرل ایگزیکٹو مزید پڑھیں

ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک جرمنی نے واسا فیصل آباد 40 ملین یورو مالیت کی گرانٹ ان ایڈ پراجیکٹس پر مشترکہ کام کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا

فیصل آباد. کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک جرمنی نے واسا فیصل آباد کے ساتھ 40 ملین یورو مالیت کی گرانٹ ان ایڈ پراجیکٹس پر مشترکہ کام کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے جس کے تحت پراجیکٹ کے حوالے سے مزید پڑھیں

اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ کا فیصل آباد کا دورہ۔ماڈل سکول کا وزٹ کیا۔ عمارت کے مختلف تاریخی حصوں کا جائزہ لیا

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ کا فیصل آباد کا دورہ۔صوبائی وزراء نے پاکستان ماڈل سکول کا وزٹ کیا۔ عمارت کے مختلف تاریخی حصوں کا جائزہ لیا۔صوبائی ورزاء نے سکول کے مزید پڑھیں

فیصل آباد کے فن موسیقی کے ٹیلنٹ نے ہمیشہ دنیا بھر میں فیصل آباد کا نام روشن کیا ا ور اس سر زمین نے ہمیشہ نامور گلوکار پیدا کیے- کمشنر فیصل آباد سلوت سعید

فیصل آباد کے فن موسیقی کے ٹیلنٹ نے ہمیشہ دنیا بھر میں فیصل آباد کا نام روشن کیا اور اس سر زمین نے ہمیشہ نامور گلوکار پیدا کیے ہیں ان خیالات کا اظہار کمشنر فیصل آباد سلوت سعید نے پنجاب مزید پڑھیں