صدرمملکت کو ویتنام، مالدیپ اور آئرلینڈ کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کو ویتنام،مالدیپ اور آئرلینڈ کے سفرا نے سفارتی اسناد پیش کر دیں،بعد ازاں ، سفراء نے صدر مملکت سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی کیں صدر مملکت نے سفراء کو پاکستان میں تقرری پر مبارک باد مزید پڑھیں

نوجوانوں کے عالمی دن 12 اگست کے موقع پر صدر مملکت کا پیغام

صدر مملکت نے نوجوانوں کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ میں نوجوانوں کے عالمی دن پر پاکستان کے متحرک نوجوانوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں نوجوان ہمارے مستقبل کی ضمانت ہیں، پاکستانی نوجوان ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ مزید پڑھیں

صدر مملکت کی ارشد ندیم کو اولمپکس میں ریکارڈ کارکردگی پر ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت

صدر مملکت آصف علی زرداری نےعالمی ریکارڈ یافتہ ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کھیل کے میدان نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی تقریب میں سول ایوارڈ عطا کرنے کا اعلان کر دیا صدر مملکت کی ہدایت پر ایوانِ صدر نے ارشد مزید پڑھیں

صدر مملکت کی وادی تیراہ ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت

صدر مملکت کا وادی ء تیراہ میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کے دوران سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے مادر وطن کےلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے پر شہداء کو مزید پڑھیں

صدر مملکت سے مسجد ِنبوی ﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد کی ملاقات

صدر مملکت نے ڈاکٹر صلاح بن عبد اللہ سے ملاقات میں کہا کہ مسلم امہ کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کیلئے مسلم ممالک کے درمیان مزید اتحاد اور تعاون کی ضرورت ہے .پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ مزید پڑھیں

صدر مملکت کا نشان حیدر میجر طفیل محمد شہید کے 66 ویں یوم شہادت پر زبردست خراج عقیدت

صدر مملکت کا کہنا ہے کہ قوم مادر وطن کے دفاع کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوت کو سلام پیش کرتی ہے میجر طفیل محمد شہید نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت مزید پڑھیں

معلومات کی تصدیق کےکلچر کو فروغ دینا ہو گا صدر مملکت کی چیئرمین پیمرا کو ہدایت

صدر مملکت نے بدھ کے روز چیئرمین پیمرا سے ملاقات کی ۔دوران ملاقات صدرمملکت کو پیمرا رپورٹ 2021-23 پیش کی صدر مملکت نےجعلی خبروں ، غلط معلومات کے پھیلاؤ کی حوصلہ شکنی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں