صدر مملکت کا کہنا ہے کہ قوم مادر وطن کے دفاع کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوت کو سلام پیش کرتی ہے میجر طفیل محمد شہید نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ،میجر طفیل محمد شہید نے جرات اور بہادری کی مثال رقم کی ،
پوری قوم کو اپنے شہداء پر فخر ہے ،پاکستانی قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی صدر مملکت نے میجر طفیل محمد شہید کےلئے بلندی درجات کی دعا کی
تازہ ترین
- صدر مملکت سے روس کے نائب وزیر اعظم کی وفد کے ہمراہ ملاقات
- مقامی سگریٹ کی صنعت اور ملکی معیشت کے خلاف مہم کا دوسرا مرحلہ
- برکس گروپ کو تقویت دے کر دنیا میں امریکی بالادستی کو روکا جا سکتا ہے: ایران
- چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع
- روس کی جانب سے جوہری تجربات کی ممکنہ بحالی کا انتباہ
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days