ذرائع کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے وزیر خارجہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جب وہ شدید دھند میں پہاڑی علاقے کو عبور کر رہا تھا، اور امدادی کارکن جائے وقوعہ تک پہنچنے کے لیے جدوجہد کر رہے تھے۔
ایرانی صدر رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کو ایران کے شمال مغرب میں آذربائیجان کی سرحد کے دورے سے واپسی پر شدید دھند کے باعث پیش آیا۔موسم کی خرابی کے باعث ریسکیو ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ہے ایرانی افواج کے چیف اف سٹاف نے اپنے تمام وسائل اور سپاہ پاسداران انقلاب کو تلاش میں لگا دیا ہے