پاکستان انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ گرفتاری کے بعد رہا

پاکستان میں انسانی حقوق کی سرکردہ تنظیم کے چیئرپرسن نے کہا کہ انہیں جمعرات کو کراچی میں پولیس نے حراست میں لیا تھا جس نے ان سے مظلوم برادریوں بالخصوص بلوچستان کے لوگوں کے لیے آواز بلند کرنے پر تفتیش مزید پڑھیں

فلسطینی تنظیموں کا بیجنگ معائدہ قابل قدر ہے ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ” قومی جذبے اور معاہدے کے لئے چین میں فلسطینی تنظیموں کا اجلاس قابل قدر اور صحیح قدم ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ناصر کنعانی مزید پڑھیں

اگر مجھے قتل کر دیا گیا تو امریکہ ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دے کا ٹرمپ

امریکی صدارت کے لیے ریپبلکن پارٹی کے نامزد امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے حریف ایران کے خاتمے کی دھمکی دے دی۔جمعرات کے روز سوشل میڈیا پر اپنے مخصوص انداز میں پوسٹ کی ہے۔ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل نیٹ ورک مزید پڑھیں

کچرے کی جنگ میں شدت شمالی کوریا کا کچرے کا غبارہ جنوبی کوریا کے صدارتی کمپاؤنڈ میں اتر گیا

کچرے کی جنگ میں شدت شمالی کوریا کا کچرے کا غبارہ جنوبی کوریا کے صدارتی کمپاؤنڈ میں اتر گیا۔جنوبی کوریا کی صدارتی سیکیورٹی سروس کا کہنا ہے کہ غبارے میں کوئی خطرناک مواد نہیں تھا۔ جنوبی کوریا کے حکام کا مزید پڑھیں

الفتح اور حماس کے مابین اتحاد کا معائدہ اقوام متحدہ کا خیرمقدم

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور فلسطینی اتھارٹی کی حکمران الفتح و دیگر جماعتوں کے درمیان اتحاد معاہدے اور فلسطینی علاقوں پر ایک مشترکہ فلسطینی حکومت بنانے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ حملہ امریکی سیکرٹ سروس کی سربراہ مستعفی

صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کو روکنے میں ناکامی کی وجہ سے سیکرٹ سروس کی سربراہ کمبرلی چیٹل نے استعفی دے دیا۔ امریکی زرائع ابلاغ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی سیکرٹ مزید پڑھیں

افتخار چوہدری نے زبردستی کر کے آئین میں 19 ویں ترمیم کروائی جسٹس اطہر من اللہ

منگل کے روز نیو یارک سٹی بار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سپریم کورٹ کے جج اطہر من اللہ نے کہا کہ ہائبرڈ نظام حکومت اور جمہوری نظامِ حکومت میں عدلیہ کی آزادی کا الگ الگ تصور ہے۔ ججوں کی مزید پڑھیں