امریکی قونصلیٹ جنرل لاہور نے اپنے( x سابقہ ٹویٹر ) پیغام میں کہا ہے کہ آج پورے امریکہ میں آسمان شام کے وقت آتش بازی سے جگمگا اٹھے گا کیونکہ قوم آزادی کی 249ویں سالگرہ منا رہی ہے! مشرق سے مغرب تک، امریکی آزادی، اتحاد اور 4 جولائی کی روح کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔
