کیا امریکہ نے یوکرین سے کنارہ کشی اختیار کر لی؟ ماضی کی پالیسیوں کی بازگشت

سیاسی مبصرین اب یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا امریکہ یوکرین کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت سے پیچھے ہٹ رہا ہے؟ یہ صورت حال ماضی کی ان پالیسیوں سے مشابہت رکھتی ہے جب امریکہ نے مختلف اتحادیوں سے طویل تنازعات کے بعد لاتعلقی اختیار کی۔

حالیہ دنوں میں یوکرین کے لیے فوجی امداد میں کمی، کانگریس میں فنڈنگ کی منظوری میں تاخیر، اور امریکی قیادت کے بدلتے بیانیے نے اس خدشے کو تقویت دی ہے کہ واشنگٹن یوکرین کو اپنی ترجیحات سے نکال رہا ہے ؟

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر یہ رجحان برقرار رہا تو اس سے روس کو مزید جری ہونے کا موقع مل سکتا ہے اور یورپ میں عدم استحکام پھیلنے کا خدشہ بڑھ سکتا ہے۔

About The Author

اپنا تبصرہ لکھیں