وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی مالدیپ کے سابق صدر و سیکرٹری جنرل CVF محمد نشید سے ملاقات۔

واشنگٹن ڈی سی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی مالدیپ کے سابق صدر و سیکرٹری جنرل CVF محمد نشید سے ملاقات۔
ملاقات میں موسمیاتی تبدیلیوں اور ان کے خطرات پر تبادلہ خیال ہوا
ملاقات میں COP 28 کے دوران موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات کے حوالے سے قائم کیئے جانے والے فنڈ میں پاکستان کے کردار کو سراہا گیا
پاکستان سمیت دیگر ممالک میں موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دوطرفہ تبادلہ خیال ہوا.

اپنا تبصرہ لکھیں