ویب ڈیسک . چوتھی چائنا انٹرنیشنل کنزیومر پروڈکٹس ایکسپو جنوبی چین کے صوبہ ہینان کے دارالحکومت ہائیکو میں شروع ہو رہی ہے۔
چائینہ نیوز کے مطابق اس چھ روزہ ایونٹ میں 71 ممالک سے 4000 سے زائد برانڈز شرکت کریں گے۔
آئرلینڈ اس سال کے ایکسپو میں مہمان خصوصی ہے۔