اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز نے ویڈیو لنک سے شرکت کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان بھی موجود۔اجلاس میں چائنیز سیکیورٹی،یوم علی کے موقع پر حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔فیڈمک میں کام کرنے چائینز کی سکیورٹی کو مزید جامع بنانے کی ہدایت سیکیورٹی گارڈز کو تربیت فراہم کریں،سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے عمل بارے بریفنگ لی گئی کمشنر نے ڈپٹی کمشنرز، سی پی او/ڈی پی اوزکو اضلاع میں چائینز سیکیورٹی کو ہر زاویے سے مکمل کرنے کی تاکید کی یوم علی سمیت لیلتہ القدر،عید الفطر کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات مکمل کئے جائیں پتنگ وڈور سازی اور پتنگ بازوں کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی ہے۔