پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی صدر پاکستان سے ملاقات

مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ایوان صدر میں ملاقات کی ان کا کہنا تھا کہ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نامِ روشن کیا ہےپاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے دنیا کو خصوصی افراد کی شاندار صلاحیتوں سے متعارف کروایا،حالیہ برسوں میں پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ نے خصوصی توجہ اور پہچان حاصل کی ان کے مقابلے خوش آئند ہیں ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے،
بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی جدوجہد اور کامیابیوں کو اجاگر کرنے کے لئے کرکٹرز کی متاثر کن کارکردگی کو سراہا جانا چاہئے

ٹیم مینجمنٹ نے اس موقع پر صدر مملکت کو ٹیم کی حالیہ کارکردگی کے بارے میں بریف کیاپاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے ارکان نے حوصلہ افزائی پر صدر مملکت اور خاتون اول کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر خاتون اول ثمینہ علوی بھی موجود تھیں

اپنا تبصرہ لکھیں