سارک جرنلسٹ فورم نے راجا واجد کو برطانیہ کے لیے کنوینیر نامزد کر دیا

راجہ واجد سینئر جرنلسٹ نمائندہ 92 نیوز گریٹر مانچسٹر اور صدر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان اوورسیز ہیں جو حال ہی میں سارک جرنلسٹ فورم کے کنوینیر برائے یو کے نامزد ہوئے ہیں
سارک جرنلسٹ فورم ایک سارک ممالک کی بین الاقوامی صحافتی تنظیم ہےجو امن،انسانیت،صحافیوں کے حقوق،پریس، آزادی اظہارِ رائے کے لیے سرکرداں ہے
اہل قلم اور صحافتی تنظیموں کی جانب سے راجا واجد کو اہم تعیناتی پر مبارکباد دی
راجہ واجد کو برطانیہ میں صحافتی خدمات کے صلہ میں آب تک کئی ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں