ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ نے بلا تعطل مقدمے کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا
اپنے ہی خالہ زاد بچے کی عزت سےکھیلتے رہے نازیبا ویڈیوز دکھا کر بدفعلی کی اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے رہے
متاثرہ بچے کا والد بیرون ملک مقیم ہے وطن واپسی پر ملزمان سے واقعے کے متعلق بات چیت کرنے والے والد کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں،والد نے تھانہ سٹی واہ کینٹ میں انصاف کے لیے درخواست دے دی
ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ ارشد کلیم نے بلا تعطل ایف آئی آر درج کر تفتیش شروع کر دی