نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سی ای او چائنہ کمیونیکیشنز کنسٹرکشن کمپنی وانگ ہائی ہوائی اور چیئرمین چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن سے بیجنگ میں ملاقات

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سی ای او چائنہ کمیونیکیشنز کنسٹرکشن کمپنی (CCCC) وانگ ہائی ہوائی (Wang Haihuai) اور چیئرمین چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن (CRBC) کی آج بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں شرکاء مزید پڑھیں

پاکستان کا ’ابابیل‘ میزائل کا کامیاب تجربہ,صدر، وزیراعظم , سروسز چیفس کی مبارکباد

اسلام آباد: پاکستان نے ہتھیاروں کے نظام ’ابابیل‘ میزائل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میزائل سسٹم کے تجربے کا مقصد اپنے مزید پڑھیں

حکومت پاکستان اور جاپان کے درمیان 794 ملین جاپانی ین کا معاہدے کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد:سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی سہولیات کی تعمیر نو کے پروگرام کیلیے گرانٹ معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان اور جاپان کے درمیان مزید پڑھیں

امریکہ یو این ایس سی کو کٹھ پتلی سمجھتا ہے اور اسے سیاسی مقاصد کے لیے غلط استعمال کر رہا ہے, ایرانی سفیر

اسلام آباد : پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغدام نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی سیاسی ویٹو صیہونی حکومت کی حمایت اور جنگ زدہ علاقوں میں انسانی مقاصد کے لیے مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی چین پاکستان اقتصادی راہداری CPEC پر منعقدہ راؤنڈ ٹیبل اجلاس کی صدارت

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں آج چین پاکستان اقتصادی راہداری CPEC پر منعقدہ راؤنڈ ٹیبل اجلاس کی صدارت کی.جس میں چینی اسکالرز، تعلیمی اداروں و تھنک ٹینکس کے محقیقین نے شرکت کی۔ راونڈ ٹیبل مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے گرینڈ ویو انسٹیٹیوٹ کے صدر رین-لیبو کی بیجنگ میں ملاقات

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے گرینڈ ویو انسٹیٹیوٹ کے صدر رین-لیبو (Ren Libo) کی بیجنگ میں ملاقات ہوئی ۔ اس موقع پر انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ چین، پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اور کینیا کے صدر ڈاکٹر ولیم روٹو کی بیجنگ میں ملاقات

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اور کینیا کے صدر ڈاکٹر ولیم روٹو کی بیجنگ میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کی پاکستان اور کینیا کے مابین مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی چین کے صدر شی جن پنگ کی جانب سے عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں شرکت

اسلام آباد: وزیرِ اعظم صدر شی جن پنگ کی جانب سے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شریک عالمی رہنماؤں کیلئے دیئے گئے عشائیے میں شرکت کیلئے گریٹ ہال آف پیپلز پہنچے جہاں چینی صدر شی جن پنگ (Xi Jinping) مزید پڑھیں

چینی سفارت خانے اور اے پی سی ایف اے کے نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 74 ویں سالگرہ منانے کے لیے پاک چین دوستی فیسٹول کا انعقاد کیا

اسلام آباد: عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 74 ویں سالگرہ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) اور “بیلٹ اینڈ روڈ” (BRI) اقدام کے آغاز کی 10 ویں سالگرہ منانے کے لیے آل پاکستان چائنا فرینڈ شپ ایسوسی ایشن (APCFA) مزید پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ سے کمانڈر ہنگری ایئر فورس کی ملاقات

اسلام آباد: کمانڈر ہنگری ایئر فورس، بریگیڈیئر جنرل جوزف کولر، نے اپنے وفد کے ہمراہ آج ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ،ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ترجمان پاک فضائیہ مزید پڑھیں