ٹرمپ کا مودی سرکار کو سفارتی سطح پر ایک اور دھچکا — سکھ فار جسٹس کے رہنما کو اہم خط

واشنگٹن — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خالصتان تحریک کی حامی تنظیم سکھ فار جسٹس (SFJ) کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو خط لکھ کر امریکی شہریوں کے حقوق اور سلامتی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا ہے، مزید پڑھیں

UIIT بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں سالانہ اوپن ہاؤس اور جاب فیئر 2025 کا کامیاب انعقاد

راولپنڈی (30 جولائی 2025) — یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی (UIIT)، پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں سالانہ اوپن ہاؤس اور جاب فیئر 2025 کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا۔ اس اہم تقریب میں تعلیمی ماہرین، مزید پڑھیں

میاں صغیر احمد –جنرل سیکرٹری پاکستان بزنس ایسوسی ایشن (PBA )کوریا کا ایک مختصر تعارف

میاں صغیر احمد کا تعلق گکھڑ منڈی، ضلع گوجرانوالہ (موجودہ ضلع وزیرآباد)، پاکستان سے ہے۔ آپ ایک کاروباری گھرانے میں پیدا ہوئے، جہاں سے انہیں کاروباری نظم و ضبط، بصیرت اور عملی ذہانت ورثے میں ملی، جس کا عکس ان مزید پڑھیں

High-level conference in Islamabad on World Day Against Trafficking in Persons with national and international stakeholders pledging joint action against human trafficking.

اسلام آباد میں یومِ انسدادِ انسانی اسمگلنگ و ٹریفکنگ پر اہم تقریب — قومی و عالمی اسٹیک ہولڈرز کا مشترکہ عزم

اسلام آباد: انسانی اسمگلنگ اور ٹریفکنگ اِن پرسن کے عالمی دن کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں ایک اعلیٰ سطحی تقریب منعقد ہوئی، جس کا موضوع تھا “انسانی اسمگلنگ ایک منظم جرم ہے – استحصال کا خاتمہ کریں”۔ ایف آئی مزید پڑھیں

واہ کینٹ کا خاندان سیلابی ریلے کی نذر، 10 افراد میں سے 5 کو زندہ بچا لیا گیا، 5 تاحال لاپتہ

جھاری کس، تحصیل حسن ابدال (ضلع اٹک) میں واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان سیلابی ریلے کی زد میں آ گیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب خاندان کے 10 افراد ویگو گاڑی میں سفر کر رہے تھے مزید پڑھیں

سوات مدرسہ قتل کیس: مرکزی ملزمان گرفتار، عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

سوات کے علاقے خوازہ خیلہ کی چالیار میں کمسن طالبعلم فرحان آیاز کے بہیمانہ قتل کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیس نے مدرسے کے استاد قاری عمر اور اس کے بیٹے احسان اللہ کو گرفتار مزید پڑھیں

قائد اعظم یونیورسٹی میں پولیس کا آپریشن، لوٹ مار 70 سے زائد طالب علم گرفتار متعدد زخمی اور لا پتا

اسلام آباد پولیس نے منگل کے روز قائد اعظم یونیورسٹی میں آپریشن کر کے طالب علموں سے تمام ہاسٹلز خالی کروا لیے۔بڑی تعداد میں قیدیوں کی بسوں میں طالب علموں کو بھر کر تھانہ سیکرٹیریٹ منتقل کیا گیا۔طالب علموں کو مزید پڑھیں

کرسچن ہسپتال ٹیکسلا تجدید شدہ مردانہ وارڈ کا افتتاح

وفاقی وزیر مملکت برائے قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کرسچن ہسپتال ٹیکسلا میں جدید سہولیات سے آراستہ مردانہ وارڈ کا افتتاح کیا اس موقع پر ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم ڈیوڈ نے مہمان خصوصی کا اپنے سٹاف کے ہمراہ مزید پڑھیں

کیپیٹل یونیورسٹی کے طالبعلم رضاکاروں کا سیکیورٹی ڈویژن اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد: کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (CUST) کے طالبعلم رضاکاروں کے وفد نے سیکیورٹی ڈویژن اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں ان کی ملاقات ڈی ایس پی ڈپلومیٹک محمد ایوب اعوان سے ہوئی۔ اس موقع پر پبلک ریلیشنز مزید پڑھیں