الیکشن والے دن اگر انٹرنیٹ بند ہوتا ہے تو ہوسکتا ہے امن و امان کی وجہ سے ہو۔ شریف اللہ الیکشن کمشنر سندھ

صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کی تیاری کی وجہ سے میڈیا سے پہلی گفتگو ہو نہیں سکی، صاف شفاف انتخابات میں میڈیا کا اہم کردار ہے میڈیا نے الیکشن مزید پڑھیں

فلائی جناح نے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا

کراچی:کم قیمت میں فضائی سفر کی سہولت فراہم کرنے والی پاکستان کی ایئرلائن فلائی جناح نے 17 فروری 2024 سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام کو متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ سے ملانے والی اپنی افتتاحی پرواز کے آغاز کے مزید پڑھیں

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے جسٹس عقیل احمد عباسی سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لیا

سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری کا نعقاد کیا گیا ۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جسٹس عقیل احمد عباسی سے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے قابل فخر لمحہ منسک انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلمیں جلوہ گر ہوئیں

بیلاروس میں پاکستان کے سفیر سجاد حیدر خان کو منعقدہ منسک انٹرنیشنل فلم فیسٹیول “لسٹ پیڈ” کی اختتامی تقریب کے دوران چار باوقار ایوارڈز حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ تقریب کا افتتاح جمہوریہ کے وزیر اعظم نے کیا۔ یہ مزید پڑھیں

سندھ کی ثقافت صدیوں پرانی ہے ،اس دھرتی نے ہمیشہ اخوت و بھائی چارہ کا درس دیا ۔ گورنرسندھ

سندھ کلچرل ڈے کی مناسبت سے گورنر ہاوس میں رنگا رنگ تقریب کا انعقادکیا گیا ۔تقریب میں قونصل جنرلز،نگراں صوبائی وزراء،معززین شہر اور اعلی افسران موجودتھے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنرسندھ نے کہا کہ آج اس دن کے مزید پڑھیں

سولہویں عالمی اردو کانفرنس اختتام پذیر،اقوام متحدہ اور موثر عالمی طاقتیں اسرائیلی جارحیت کو روکنے اور فلسطین کو ایک پر امن خطہ بنانے کی ذمہ داری پوری کریں۔قرارداد

سولہویں عالمی اردو کانفرنس کے اختتام پر منظور ہونے والی قراردادوں میں مطالبہ کیا گیا کہ اقوام متحدہ اور موثر عالمی طاقتیں اسرائیلی جارحیت کو روکنے اور فلسطین کو ایک پر امن خطہ بنانے کی ذمہ داری پوری کریں۔ کشمیر مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے تھائی لینڈ کے چیف اومبڈسمین اور انٹرنیشنل اومبڈسمین انسٹیٹیوٹ ایشیا ریجن کے صدر سومسک سوان سوجریت کی ملاقات

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے تھائی لینڈ کے چیف اومبڈسمین اور انٹرنیشنل اومبڈسمین انسٹیٹیوٹ ایشیا ریجن کے صدر سومسک سوان سوجریت (Somsak Suwansujrait)نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں انکی اہلیہ اور تھائی لینڈ کے صوبے ریونگ کی مزید پڑھیں

سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن کے ایک آفیسر اور ایک ملازم کو 3 سال قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی گئی

محکمہ محنت سندھ کے ذیلی ادارے سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن (SESSI) کے دو افسران کو کرپشن کے ایک مقدمہ میں تین سال قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت مزید پڑھیں

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے 17ویں بلڈ ایشیاء2023ءکا افتتاح کردیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ایکسپو سینٹر میں 17 ویں بلڈ ایشیا 2023 کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر چین کے قونصل جنرل Yundong Yang بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ اس نمائش میں 12 ممالک کے 150 سے زائد وفود مزید پڑھیں

کمشنر سندھ سوشل سیکورٹی سلیم رضا کھوڑو کو تنخواہ کی ادائیگی روک دیجائے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد فیصل اور جسٹس خادم حسین تینو نے پٹیشن نمبر 1356/23 میں ریٹائرڈ ملازم کے 93 ہزار ادا نہ کرنے پر کمشنر سیسی سلیم رضا کھوڑو کی تنخواہ روکنے کے احکامات دیدیئے۔ سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی مزید پڑھیں