گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے جسٹس عقیل احمد عباسی سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لیا

سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری کا نعقاد کیا گیا ۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جسٹس عقیل احمد عباسی سے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف لیا۔

تقریب حلف برداری میں معزز ججز صاحبان ان کے اہل خانہ، وکلائ، سرکاری افسران، معززین شہر اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں