حیسکو، سیپکو اور کے الیکٹرک بجلی چوری کرنے والوں کی سزا عام شہریوں کو نہ دیں، ناصر شاہ

وزیر توانائی و پلاننگ و ڈویلپمنٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ و وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کے سی ای او کو سختی سے ہدایات دی ہیں کہ حالیہ شدید موسم گرما کے دوران مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی عید کے موقع پر زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹراسپورٹرز کے خلاف مہم . 35 لاکھ سے زائد جرمانے

سینئر وزیر ٹرانسپورٹ،اطلاعات اور ایکسائز و ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کی جانب سے پی ٹی اے، آر ٹی اے اور ڈی آر ٹی اے کے افسران و عملہ نے پورے سندھ میں مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں 44 قائمہ کمیٹیوں اور خصوصی کمیٹیوں کی تشکیل مکمل

اسٹریٹ کرائم میں جاں بحق اتقاء کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا .سندھ اسمبلی میں 44 قائمہ کمیٹیوں اور خصوصی کمیٹیوں کی تشکیل مکمل ہوگئی ہے۔ وزیر داخلہ نے ایوان کو بتایا کہ اسٹریٹ کرائم میں جاں بحق مزید پڑھیں

16 ارب سے زائد کے بجٹ کے باوجود ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کے ملازمین علاج سے محروم

بورڈ کی انتظامیہ نے ملازمین کے علاج و معالجہ کے منظور شدہ قانونی حق کو غیر قانونی طور بند کر رکھا ہے۔سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ نے محنت کشوں کو تو کیا سہولیات دینی تھیں اپنے ہی ملازمین کو علاج و مزید پڑھیں

نیشنل سیونگز کے 88 سیکیورٹی گارڈز کو ای او بی آئی اور سوشل سیکیورٹی فراہم کرنیکا حکم

وفاقی محتسب نے حکم دیا ہے کہ نیشنل سیونگز کے 88 سیکیورٹی گارڈز کو ای او بی آئی اور سوشل سیکیورٹی بھی فراہم کی جائے۔سیکیورٹی گارڈز کو کم از کم 32 ہزار تنخواہ نہ دیے جانے پر وفاقی محتسب کا مزید پڑھیں

محکمہ اطلاعات سندھ کے دفتر میں آگ لگ گٸی ۔ریکارڈ اور بجٹ دستاویز محفوظ ہیں۔ شرجیل میمن

محکمہ اطلاعات سندھ کے دفتر میں بجٹ کے کلوزنگ کے وقت اچانک آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اطلاعات کی بیرک 84 کے کچھ حصے میں ساڑھے پانچ بجے کے قریب دھویں کے باعث فوری طور پر فائر بریگیڈ مزید پڑھیں

جبری مشقت کی روک تھام کے لئے سندھ ہیومن رائٹس کمیشن اورغیرسرکاری تنظیم کے مابین مفاہمت

کراچی سندھ ہیومن رائٹس کمیشن اور غیرسرکاری تنظیم سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے مابین مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد صوبہ سندھ میں انسانی سوداگری، جبری مشقت اور دیگر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں مزید پڑھیں

گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت

کراچی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے دارالسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدرز ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی ۔گورنر سندھ نے دارالسکون کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اور وہاں مقیم بزرگوں کی خیریت مزید پڑھیں