سندھ سے سینٹ کی نشستوں کے الیکشن کا شیڈول جاری۔ کاغذات نامزدگی جمع اور جانچ پڑتال

الیکشن کمیشن نےسینٹ میں سندھ کی 2 جنرل نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ۔ الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کو سینیٹ الیکشن کیلئے ریٹرننگ افسر مقرر کردیا گیا،سینیٹ الیکشن کے لیے سندھ اسمبلی میں پولنگ 14 مارچ کو مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن۔ آصف علی زرداری کے مد مقابل محمود خان اچکزٸی

کراچی -وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صدارتی انتخاب کے لیے پارٹی سربراہ آصف علی زرداری کے نامزدگی پیپرز جمع کرا دیئے ۔ دوسری جانب سنی اتحاد کونسل نے پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزٸی مزید پڑھیں

جاپان کا قومی دن ۔ گورنر سندھ کی تقریب میں شرکت

کراچی . گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جاپان کے قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی قونصل جنرل جاپانHattori Masaruنے گورنر سندھ کا استقبال کیا۔ تقریب کے آغاز پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے۔۔ مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سید مراد علی شاہ سے بطور وزیر اعلیٰ حلف لیا.

کراچی -گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سید مراد علی شاہ سے بطور وزیر اعلیٰ حلف لیا۔ حلف برداری کی سادہ و پروقار تقریب گورنر ہاوس کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی ، تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی: اویس قادر شاہ اسپیکر اور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکر منتخب، وزیر اعلی کا انتخاب پیر 26 فروری کو ہوگا

سندھ اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوگئے ۔ اسپیکر کے لیے اویس قادر شاہ اورڈپٹی اسپیکر کےلیے نوید انتھونی دونوں 111 ووٹ حاصل کر کے منتخب ہو گئے ۔ متحدہ قومی موومنٹ مزید پڑھیں

سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن میں 11 افسران کی گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں غیر قانونی ترقی

محکمہ محنت کا ذیلی ادارہ سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن گزشتہ کئی سالوں سے کرپشن اور اقرا باپروی کے حوالے سے مسلسل خبروں میں ہے۔ اور اس وقت بھی محمکہ اینٹی کرپشن سندھ اور نیب اربوں روپوں کی کرپشن مزید پڑھیں

نو منتخب اراکین سندھ اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔ اپوزیشن جماعتوں کا سندھ اسمبلی کے باہر مختلف شاہراہوں پر احتجاج

کراچی : سندھ اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر آغا سراج درانی نے حلف لیا۔ پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین نے حلف اٹھایا۔جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کی حمایت یافتہ سنی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ کے لیے سید مراد علی شاہ نامزد، اویس قادر شاہ اسپیکر اور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکر ہوں گے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی سے منتخب سید مراد علی شاہ کو وزیر اعلی سندھ کے لئے نامزد کردیا۔ سید مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیر اعلی کے عہدے پر فائز ہوں گے ۔ کل سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں کا 9 سینٹ کے بجلی ٹیرف کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرنے کا مطالبہ

نگران وفاقی وزیرتجارت وصنعت گوہراعجاز،وزیرتوانائی محمدعلی کی بجلی نرخ معقول بنانےکی کوششیں قابل تحسین ہیں،کامران عربی کراچی :سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر محمد کامران عربی نے وفاقی حکومت کی جانب سے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے مزید پڑھیں