بنکنگ فراڈ کے متاثرین کو بنک رقم واپس کریں گے صدر زرداری کے فیصلے

اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے بینک فراڈ کے 31 متاثرین کو ریلیف کی فراہمی کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔پیر کے روز چھ بینکوں کو بینک فراڈ کے 31 متاثرین کے 24.136 ملین روپے واپس مزید پڑھیں

مدارس رجسٹریشن ترمیمی ایكٹ 2024 صدرمملکت کے دستخط سےمنظور

صدر مملکت آصف علی زرداری نےمدارس رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ 2024 کی منظوری دے دی سوسائٹی رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ 2024 صدر مملکت کے دستخط کے بعد ایکٹ بن گیا وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے بل سے متعلق سمری مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا جنوبی کوریا میں ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس

صدر مملکت نے واقعے میں قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار اور جنوبی کوریا کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار تعزیت کیا انھوں نے واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا

صدر مملکت کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے 17ویں یوم شہادت پر پیغام

صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے 17ویں یومِ شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو امید، استقامت ، جمہوریت اور انصاف کے اصولوں سے غیر متزلزل مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا آذربائیجان کے مسافر طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قزاقستان کے شہر اکتاؤ میں آذربائیجان کے مسافر طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ مزید پڑھیں

ترقی یافتہ اقوام کو بھی تنزلی کے بعد ہی سرفرازی ملی؛شوکت حیات

پاکستان یوتھ لیگ والنٹئیر فورم کے زیر اہتمام یوم قائد کے حوالے سے اردو تقریری مقابلہ بعنوان “قائد اعظم کا پاکستان اور موجودہ پاکستان “واہ کینٹ کے مقامی ہوٹل میں منعقد کیا گیا مقابلے میں طلبا و طالبات نے بھرپور مزید پڑھیں

صدر مملکت سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں نائب وزیر اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی ،گورنر خيبر پختونخوا فیصل کریم مزید پڑھیں

صدر مملکت سے چین اور فلسطین کے سفیروں کی ایوان صدر میں ملاقات

صدر مملکت سے مختلف ممالک کے سفرا کی ایوان صدر میں ملاقات صدر مملکت آصف علی زرداری سے مختلف ممالک کے سفرا نے اہم ملاقاتیں کیں ان میں چین کے سفیر برائے پاکستان چیانگ زئے ڈونگ سے ملاقات میں دونوں مزید پڑھیں

پاکستان بحرِ ہند کے علاقے میں سمندری تعاون کے فروغ کے لئے پرعزم ہے صدر مملکت کا تیسرے چین -بحرِ ہند علاقائی فورم سے خطاب

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سمندری وسائل کے تحفظ اور بلیو اکانومی کے فروغ کےلئے خطے میں اجتماعی کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بحرِ ہند کے علاقے میں سمندری تعاون کے فروغ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے حوالے سے تقریب صدر مملکت آصف علی زرداری کا تہنتی خطاب

متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ قومی دن کے موقع پر متحدہ عرب امارات کی قیادت اور عوام کو مبارک باد پیش کرتا مزید پڑھیں