صدر مملکت آصف علی زرداری کا آذربائیجان کے مسافر طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قزاقستان کے شہر اکتاؤ میں آذربائیجان کے مسافر طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ ہماری ہمدردیاں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں