نرسنگ سکول کی پرنسپل کی قانون شکنی اسسٹنٹ نرسنگ سپریڈنٹ کونوٹس کے بغیر برطرف کر کے تنخواہ بند کر دی

نرسنگ سکول اٹک کی پرنسپل نویدہ اقبال نے قانون شکنی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی اسسٹنٹ نرسنگ سپریڈنٹ عظمیٰ کو بغیر نوٹس کے برطرف کر کے تنخواہ بند کر دی سات ماہ گزرنے کے باوجود اربابِ اختیار نے مسلے مزید پڑھیں

واپڈاکی غفلت،ننھی عائشہ دونوں بازوں سے محروم

حسن ابدال واپڈہ کی غفلت11KV کی لڑھکتی تاروں سےٹکرانے سے کچی بستی کی ننھی عائشہ اپنے دونوں بازوؤں سے محروم ہوگئی۔ننھی عائشہ تیسری جماعت کی طالبہ ہے عوامی حلقوں نے مخیر حضرات سے بچی کے مصنوعی بازووں کے لئے امدادکی مزید پڑھیں

قزاقستان کے سفیر کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ

پاکستان میں جمہوریہ قزاقستان کے سفیر جناب ژرلان قستافن نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کے چیئرمین میجر جنرل شاکر اللہ خٹک سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے موجودہ صلاحیت کو تسلیم کرتے ہوئے عسکری اور تکنیکی شعبے میں مزید پڑھیں

سارک جرنلسٹ فورم نے راجا واجد کو برطانیہ کے لیے کنوینیر نامزد کر دیا

راجہ واجد سینئر جرنلسٹ نمائندہ 92 نیوز گریٹر مانچسٹر اور صدر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان اوورسیز ہیں جو حال ہی میں سارک جرنلسٹ فورم کے کنوینیر برائے یو کے نامزد ہوئے ہیں سارک جرنلسٹ فورم ایک سارک ممالک کی مزید پڑھیں

قزاقستان کے سفیر قستافن ژرلان کی وفاقی وزیر تجارت، صنعت و پیداوار اعجاز گوہر سے ملاقات

پاکستان میں تعینات قزاقستان کے سفیر قستافن ژرلان نے حکومت پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تجارت ،صنعت و پیداوار اعجاز گوہر سے ملاقات کی بات چیت کے دوران فریقین نے دو طرفہ ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ملاقات میں مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن فیز سیون میں موٹر بائیک شوروم چلانے والی باہمت و باصلاحیت بیوہ خاتون پر تشدد

بحریہ ٹاؤن فیز سیون میں موٹر بائیک شوروم چلانے والی بیوہ خاتون جو ایک باصلاحیت اور مردانی معاشرے میں باعزت رزق کمانے والی باہمت خاتون ہے اسے شوروم کے قریبی کچھ اشخاص نے تشدد کا نشانہ بنایا خاتون کی داد مزید پڑھیں

قومی سلامتی اور افواج سے محبت ہمارا اثاثہ ہے ،لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم ملک

پاکستان یوتھ لیگ والنٹیئر فورم اسلام آباد، راولپنڈی اور واہ کینٹ کے زیر اہتمام اور بہ تعاون صریر خامہ اور قندیل ایک تقریب بیاد علمی وسماجی شخصیت شعیب ہمیش بمقام رائل سنز ہوٹل ٹیکسلا میں منعقد کی گئی۔ تقریب کی مزید پڑھیں