صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی .
صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کا چیئرپرسن کے عہدے سے استعفیٰ بھی منظور کیا .صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام ایکٹ 2010 کے سیکشن 5 (3) کے تحت دی