انڈین ہائی کمیشن نے پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس کو ورلڈ کپ کی کوریج کے لئے ویزہ جاری کردئیے

اسلام آباد (سی این این اردو): انڈین ہائی کمیشن نے پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس کو ورلڈ کپ کی کوریج کے لئے ویزہ جاری کردئیے ہیں ، جس کے بعد پاکستان سے تعلق رکھنے والے سپورٹس جرنلسٹس بھارت روانہ ہوئے گئے۔ میڈیا مزید پڑھیں

آئی ایس ایس آئی نے “ہیومن سیکورٹی تھرو ڈیویلپمنٹ” کے عنوان سے ایک خصوصی رپورٹ کا جاری کیا

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سنٹر فار سٹریٹجک پرسپیکٹیو نے آج “ترقی کے ذریعے انسانی سلامتی” پر ایک خصوصی رپورٹ کا اجراء کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این مزید پڑھیں

اتحاد اور ہم آہنگی کا جشن” مون منٹ ٹو ریممبر”پاکستان میں چینی وسط خزاں تہوار کی تقریبات کا آغاز

پاکستان میں چائنا کلچرل سینٹر نے 2023 کے وسط خزاں کے تہوار کو منانے کے لئے آن لائن سرگرمیوں کا ایک سلسلہ شروع کیا: پاکستان اور دنیا بھر کے لوگوں کے لئے”مون منٹ ٹو ریممبر ”ان لائن سرگرمیوں کا آغاز مزید پڑھیں

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز کے دسویں اجلاس کی صدارت

اسلام آباد (سی این این اردو): پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز کے دسویں اجلاس میں ْجامع اور قابل رسائی تعلیم کے زریعے ترقیٍْ کے موضوع پر ایک اجلاس کی صدارت کی۔ وزیر خارجہ مزید پڑھیں

نگراں وزیر منصوبہ بندی محمد سمیع سعید سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات

اسلام آباد (سی این این اردو): پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے منگل کو یہاں نگراں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات محمد سمیع سعید سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی مزید پڑھیں

ایتھوپیا کے سال نو 2016 کی رنگا رنگ تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی

اسلام آباد (سی این این اردو): فیڈرل ڈیموکریٹک ریپبلک آف ایتھوپیا کے سفیر جیمل بیکر نے پیر کو اسلام آباد میں ایتھوپیا کے نئے سال 2016 کے موقع پر خصوصی استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ سفیر جمال بیکر عبد اللہ نے مزید پڑھیں

نجی ہوٹلز اور آرٹ گیلری نے مشترکہ طور پر کرافٹ بازار کی میزبانی کی

اسلام آباد (سی این این اردو): نجی ہوٹلز نے آرٹ گیلری کے ساتھ مل کر ایک دلکش ثقافتی تقریب کی میزبانی کی جس نے سامعین کو متاثر کیا۔اس ثقافتی تقریب میں دو روشن خیال فلموں کی نمائش کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام اور حکومت مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی مملکت کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں

اسلام آباد (سی این این اردو): پاکستان کے عوام اور حکومت مراکش کی مملکت کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں اور گزشتہ روز زلزلے میں ہونے والے المناک جانی نقصان پر دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور میں پہلے ایئر سائیڈ سیفٹی آگاہی کورس کا انعقاد

اسلام آباد (سی این این اردو):علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور میں پہلے ایئر سائیڈ سیفٹی آگاہی کورس کا انعقاد سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی جانب سے کیا گیا۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا مراکش میں زلزلے کے باعث ہونےوالی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (سی این این اردو): اسپیکر قومی اسمبلی و سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کا مراکش میں شدید زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی مزید پڑھیں