لاء یونیورسٹی کیجانب سےپانچ اہم شخصیات کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگریاں دینے کا فیصلہ

شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء نے ملک کی پانچ اہم شخصیات کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگریاں دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کی پیر 21اگست کو ہونے والے سینڈیکیٹ اجلاس میں منظوری دی جائے گی۔ اجلاس مزید پڑھیں

امریکہ میں سفیر مسعود خان کا نیو جرسی میں یوم پاکستان پریڈ سے خطاب

امریکہ میں سفیر پاکستان مسعود خان نے نیو جرسی میں سالانہ “یوم پاکستان پریڈ” کے موقع پر پاکستانی امریکن کمیونٹی کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کردار اپنے پیشہ ورانہ کیریئر اور کاروبار مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے روات میں گمٹی گرڈ اسٹیشن میں 500 کلو وولٹ فیڈر کا افتتاح کر دیا

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اتوار کے روز روات میں 500 کلو وولٹ گمٹی فیڈر کا افتتاح کیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ گوجر خان کی عوام کو مزید پڑھیں

واپڈا آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی چیمپین بن گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر انتظام ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے زیر اہتمام دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزدی کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2023ء لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم ہاکی اسٹیڈیم ایوب پارک میں اختتام پذیر ہو گیا۔ پاکستان واپڈا نے فائنل 2 کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں منشیات فروشی کے الزام میں 4 پاکستانی گرفتار

سعودی عرب میں منشیات فروشی کے الزام میں 4 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں انسداد منشیات حکام نے ملکت کے مختلف خطوں میں منشیات کی تشہیر کرنے میں ملوث پانچ سماج دشمن عناصر مزید پڑھیں