زراعت و خوراک کے نظام کو بہتر بنانے اور اقتصادی ترقی کیلئے پانی کی تحفظ ناگزیر ہے:ڈاکٹرکوثر

اسلام آباد : پاکستان کیلئے پانی، خوراک، آب و ہوا کے جوڑ کو مہمیز دینے کیلئے 28 ویں PRE-COP کے اعلیٰ سطح افتتاحی تقریب انعقاد کیاگیا، وفاقی زیربرائے غذائی تحفظ وتحقیق ڈاکٹرکوثرعبداللہ ملک کابحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا ترکیہ کے صد سالہ یومِ جمہوریہ کے موقع پر خصوصی پیغام

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کا ترکیہ کے صد سالہ یومِ جمہوریہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ ترکیہ کے یومِ جمہوریہ کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر پاکستان کی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر روح العالم صدیق کی جانب سے اسلام آباد میں جواہرات و معدنیات کی نمائش کا افتتاح

اسلام آباد: اللہ نے پاکستان کو مدنیات سے ملا مال کیا ہے یہ بات بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر روح العالم صدیق نے نجی مارکیٹنگ اینڈ پروڈکشن کی اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے تعاون سے سینٹورس مال، اسلام آباد مزید پڑھیں

چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے ملاقات

اسلام آباد: چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہبازشریف سے لاہور میں ملاقات ہوئی، جس میں دونوں راہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

“پیغام پاکستان انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے امن، تعلیم، ثقافت اور میڈیا کو متحد کرتا ہے،” گورنر خیبر پختونخواہ

حویلیاں: گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی نے ایک پُرعزم اعلامیے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ان کے سرشار اہلکاروں کی پاکستان کی عظیم تر بھلائی کے لیے دی گئی انمول قربانیوں کو اجاگر کیا۔ ان جذبات کا مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ کا برطانوی سیکرٹری خارجہ کو فون، دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کاعزم

اسلام آباد: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے برطانوی سیکرٹری خارجہ جیمز کلیورلی سے ٹیلیفونک گفتگو کی، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون اور پاک برطانیہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، مزید پڑھیں

پاک ترک معارف کی جانب سے جمہوریہ ترکی کے 100 سال مکمل ہونے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

اسلام آباد : پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکولز اینڈ کالجز نے اتوار کو ایچ -8کیمپس، اسلام آباد میں ترک جمہوریہ کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں پاکستان کے قومی مزید پڑھیں

جمہوریہ کوریا کے سفارت خانے نے اسلام آباد میں قومی یوم تاسیس اور مسلح افواج کا جشن منایا

اسلام آباد : اسلام آباد میں جمہوریہ کوریا کے سفارت خانے نے کوریا اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر کوریا کے قومی یوم تاسیس اور مسلح افواج کا دن منایا۔ یہ پر وقار مزید پڑھیں

سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب میں شرکت

اسلام آباد:بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا سپورٹس گالا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ جمعرات کے روز میل کیمپس میں اختتام پذیر ہو گیا ، اس تقریب کے مہمانِ خصوصی سعودی سفیر نواف سعید المالکی تھے۔ سعودی سفیر نے کامیاب سپورٹس مزید پڑھیں

قازقستان کے سفارتخانے کی جانب سے یوم جمہوریہ کی شاندار تقریب کا انعقاد

اسلام آباد: پاکستان میں قازقستان کے سفارت خانے نے 25 اکتوبر 2023 کو قازقستان کے یوم جمہوریہ کی مناسبت سے ایک شاندار استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ سفیر یرژان کِسٹافن نے اپنے خطاب میں پاکستان اور قازقستان کے درمیان پائیدار دوستی مزید پڑھیں