صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی مظالم کی مذمت

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی مظالم کی مذمت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، صدر عارف علوی کا پاکستانی عوام اور حکومت کی جانب سے اسرائیل کی طرف سے نہتے مزید پڑھیں

اسلام آباد ماڈل سکول برائے طالبات G-9/4 کا علامہ اقبال کو خراج عقیدت

اسلام آباد: اسلام آباد ماڈل سکول برائے طالبات (VI-X) G-9/4 میں ایک پروقار تقریب میں ممتاز فلسفی شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس تقریب میں مسلم لیگ (پی ایم ایل این) وفاقی دارالحکومت کے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بارشوں اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیر،اسلام آباد اوربالائی،وسطی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور مزید پڑھیں

امریکی ایئرلائن راوین الاسکا کی پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے میں دلچسپی

اسلام آباد: امریکی ایئرلائن راوین الاسکا نے پاکستان میں فضائی آپریشن کے لیے دل چسپی ظاہرکردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک اورغیرملکی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کے لییسول ایوی ایشن اتھارٹی(پاکستان) سے رابطہ کرلیا۔ مذکورہ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا علامہ محمد اقبال ؒ کے یوم ولادت کے موقع پرقوم کے نام پیغام

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے مفکر اسلام وشاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے146 ویں یوم ولادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ عظیم مدبر مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف کی تاشقند میں ملاقات

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 16ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف سے ملاقات کی۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

اقبال ہمارے نظریاتی قطب نما اور راہنما ستارہ ہیں, سفیرپاکستان

اسلام آباد: امریکہ میں سفیر پاکستان مسعود خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب دیکھا اور ہم ان کے خواب کی تعبیر ہیں۔ وہ ہمارے نظریاتی قطب نما اور ہمارا راہنما ستارہ ہیں۔ جب بھی ہم مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انڈونیشیا کے سبکدوش ہونے والے سفیر ایڈم ملاورمن ٹوگیو کی ملاقات

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انڈونیشیا کے سبکدوش ہونے والے سفیر ایڈم ملاورمن ٹوگیو کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی ۔ اس موقع پر صدر مملکت کا دونوں ممالک کو مزید قریب لانے کیلئے انڈونیشیا کے ساتھ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف نے ملاقات

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ازبکستان کے شہر تاشقند میں منعقد ہونے والے اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 16ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف نے ملاقات کی۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مزید پڑھیں

جمہوریہ آذربائجان کے ”یوم فتح“ کے موقع پر اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد: آذربائجان کے سفارتخانہ کی جانب سے اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں آذربائیجان کے یوم فتح کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارتی مشن کا ارکان، حکومتی شخصیات و دیگر افراد نے کثیر تعداد شرکت مزید پڑھیں