تیل کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں نگراں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا

جماعت اسلامی نے پیٹرولیم قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے چاروں صوبوں میں گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایت پر مزید پڑھیں

پی آئی اے کا شیڈول تاحال معمول پر نہ اسکا ا، 10 پروازیں منسوخ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا شیڈول معمول پر نہ آسکا کیونکہ آج (ہفتہ) کو بھی 10 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق قومی ایئرلائن کی 10 پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے اور مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیرِ نجکاری فواد حسن فواد کی ملاقات

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیرِ نجکاری فواد حسن فواد کی ملاقات کی ۔ ملاقات میں وزیر اعظم نے فواد حسن فواد کو وزارت کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ: نیب قوانین میں ترامیم کالعدم قرار، کرپشن کے تمام مقدمات بحال

سپریم کورٹ نے جمعہ کو قومی احتساب آرڈیننس (این اے او) 1999 کے قوانین میں ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا اور ترمیم شدہ قانون کے تحت ختم کیے گئے پبلک آفس ہولڈرز کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات بحال کر مزید پڑھیں

سری لنکا پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں پہنچ گیا

چارتھ اسالنکا نے سٹیل کے اعصاب کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں پاکستان کے خلاف دو وکٹوں کی سنسنی خیز فتح کے ساتھ پہنچایا۔ پاکستانی باؤلرز نے آخری اوورز میں ڈٹ کر مقابلہ مزید پڑھیں