کراچی کے مختلف علاقوں میں آج (جمعہ) کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں زلزلے کا مرکز ملیر سے 10 کلومیٹر مغرب میں تھا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 تھی جب کہ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔