نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیرِ نجکاری فواد حسن فواد کی ملاقات

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیرِ نجکاری فواد حسن فواد کی ملاقات کی ۔

ملاقات میں وزیر اعظم نے فواد حسن فواد کو وزارت کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیرِ اعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ نگران وزیرِ نجکاری حکومت کی معاشی بحالی اور اداروں میں اصلاحات کے ویژن کی تکمیل میں اہم کردار ادا کریں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں