کمشنر فیصل آباد نےکورین سفیرکا خیر مقدم کیا۔
کمشنر نے ڈویژن کے انتظامی ڈھانچہ،تاریخی اہمیت اورشعبہ ٹیکسٹائل کے بارے میں آگاہ کیا کمشنر نے شعبہ زراعت کے بارے میں بھی تفصیلات فراہم کیں کمشنر نے کاروباری طبقہ کو سہولیات کی فراہمی کے لئے بزنس فسلیٹیشن سنٹر کےقیام کے اغراض ومقاصد پر روشنی ڈالی کمشنر اور کورین سفیر کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق زراعت،انفارمیشن ٹیکنالوجی،صنعت وتجارت سمیت دیگر شعبوں میں ترقی کے بے شمار مواقع موجود ہیں کمشنر نے فیصل آباد دورہ کرنے پر کورین سفیر کا شکریہ اداکیا کورین سفیر نے عمدہ مہمان نوازی اور ڈویژن کے امور سے آگاہی پر کمشنر فیصل آباد کا شکریہ اداکیا بطور خاتون کمشنر سلوت سعید کی انتظامی صلاحیتوں کو سراہا فیصل آباد دورہ کرکے خوشی ہوئی یہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں آئندہ بھی فیصل آباد کے وزٹ کو ترجیح دوں گا کورین سفیر۔